حید ر آ باد 28 اپریل ( ایجنسیز) انٹر میڈیٹ سا ل اول کے نتا ئج آج 3 بجے جا ر ی کئے جا ئینگے جسکے
لئے تما م تیا ر یا ں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ ذر ا ئع کے مطا بق دو یا تین دن میں ا نٹر سا ل دو م کی نتا ئج بھی
جا ر ی کر د ئیے جا ئینگے ۔ نتا ئج جا ر ی ہو نے کی بعد ما ر کس انٹر نیٹ پر د ستیا ب ر ہیں گے۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ا مید وار نتا ئج ان و یب سا ئٹس پر د یکھ سکتے ہیں۔ www.examresults.ap.nic.in, www.apit.ap.gov.in ,
www.manabadi.com